میرے درد کو جو زباں ملی
مجھے ایک نئی داستاں ملی
وقت کی لہروں میں زندگی
کھوئی کہاں اور کہاں ملی
حقیقت پائی بھی تو اس طرز
بمع الجھن یقین و گمان ملی
میرے درد کو جو زباں ملی
مجھے ایک نئی داستاں ملی
وقت کی لہروں میں زندگی
کھوئی کہاں اور کہاں ملی
حقیقت پائی بھی تو اس طرز
بمع الجھن یقین و گمان ملی