آدم

ذوق ثمر ممنوع بھلایا نہیں جاتاخود اپنا ہی وعدہ نبھایا نہیں جاتا عشق عنایت ہے رب کی یہ ہنر کسی کو سکھایا نہیں جاتا یوں گرایا آدم کو جنت کی صفوں سےجیسے حرف بغاوت کو مٹایا نہیں جاتا واعظ ہے بضد ترک دنیا کے اجر پرمگر نیکی پر تو پچھتایا نہیں جاتا آے تھے روٹھے … Continue reading آدم

Urdu Poem

میرے درد کو جو زباں ملیمجھے ایک نئی داستاں ملیوقت کی لہروں میں زندگیکھوئی کہاں اور کہاں ملیحقیقت پائی بھی تو اس طرزبمع الجھن یقین و گمان ملی

ہم سے تو ہمارا خدا بھی نہیں بولتا

کلیم  نے جو پایا  طور پر  رو برو ہوکر وہ بھڑکے ہمارے سینے میں جستجو ہو کر دیا موسی کو دربار فرعون میں انداز منفرد  کیا ہمیں ملے گی جنت ہوبہو ہو کر؟   داستان جفا قصہ ستم سنائیں کسے؟ سفر کہا کو کریں ؟ ہم خضر بنائیں کسے؟ منکر موسی نے جھوٹا خدا تو پایا … Continue reading ہم سے تو ہمارا خدا بھی نہیں بولتا

Information as a Post Covid-19 Currency

The latest pandemic, COVID-19 has brought the long hidden fault lines on the surface of the global social hierarchy. Everyone has great fears and hopes on how the world can and should change. The speculations on the competence of military, political and philanthropic leagues have metamorphosed into either a conformation or a rejection. All strengths … Continue reading Information as a Post Covid-19 Currency

کورونا وائرس اور ہمارا تعلیمی نظام

سندھ گورنمنٹ نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے سندھ کے تمام سکولوں کو دو ہفتے کی چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے . کالج اور یونیورسٹیاں تعلیمی سرگرمیوں کو ڈیجیٹل عوامل کے استعمال سے بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہیں- ہر کلاس جس کا دورانیہ سوا گھنٹے تک کا ہوتا ہے ہفتے … Continue reading کورونا وائرس اور ہمارا تعلیمی نظام